Tender Notice

Tender No: TS0000013143E

Published

Organization/Office Details

  • Organization Name: Ministry of Federal Education and Professional Training
  • Office Name: Establishment Office
  • Office Address: Pakistan Scouts College Batrasi, P. O Attershisha, Mansehra
  • City: Mansehra
  • Contact Person: Qaiser Mehmood
  • Contact Email: batrasian@hotmail.com

Tender Information

Tender Type Tender Notice
Tender No / Reference No / Tender Inquiry No 0003
Procurement Category Goods
Procurement Procedure Single Stage-One Envelope
Sector Food Items
Tender Nature Local
Description
کالج ہذا کو اچھی شہرت یافتہ تجربہ کار اور جنرل سیلز ٹیکس رجسٹرڈ فرموں سے اعلیٰ کوالٹی کا باسمتی چاول 25000کلو گرام (جن کی تفصیل ٹینڈرکاغذات میں درج ہوگی) کی فراہمی (برائے کالج کیڈٹ میس)کیلئے سربمہر کوٹیشنز درکار ہیں۔ خواہشمند فرمیں اور اشیاء خوردونوش (Dry Ration) فراہم کرنے والے دیگر حضرات کوٹیشنز کے ہمراہ (کل رقم کا2فیصد)بصورت سیکورٹی کال ڈپیازٹ منسلک کرنا لازمی ہے۔ فرم کے لیے ضروری ہے کہ وہ کوٹیشنزکا غذات کے ساتھ اپنا باسمتی چاولوں کے نمونہ جات(Samples) کم از کم 1کلو گرام فی نمونہ بمع کمپنی مارکہ کے ساتھ فراہم کرے۔ زیردستخطی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ تعداد میں بغیر نوٹس کمی بیشی کرے ۔ سربمہر کوٹیشنز24 ستمبر 2026 بوقت 1130 بجے دن تک وصول کی جائینگی جو کہ اُسی دن تمام ٹھیکیداراوں یا ان کے نامزد نمائندوں کی موجودگی میں بوقت 12 بجے دن کھولی جائینگی۔ شرائط ۱۔ فرم لازمی طور پر جی ایس ٹی رجسٹرڈ ہو۔اور تجدید شدہ سرٹیفیکٹ ، سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکس کی مصدقہ کاپی ٹینڈر فارم کے ساتھ لف کریں ۔ ۲۔ کامیاب بولی دہندہ سے انکم ٹیکس اور جنرل سلیز ٹیکس مروجہ قوانین کے مطابق کاٹا جائے گا۔ٹینڈر میں تحریر کردہ نرخ بشمول سیلز اور انکم ٹیکس ہوں۔ ۳۔ بڈر(ز) کو اپنی جمع کرائی گئی ڈاکومنٹیشن کی صداقت کے لیے ایک ضمانت سٹامپ پر مہیا کرنا ہوگی اور بعد ازاں کسی چیز کےغلط پائے جانے کی صورت میں متعلقہ بڈرکی بڈز منسوخ کردی جائے گی۔زربیعانہ ضبط کرلیا جائے گا اور فرم کو بلیک لسٹ کروا دیا جائے گا۔ ۴۔ کمیٹی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ وجہ بتاکر کسی ایک یا تمام ٹینڈرز کو مسترد کردے۔یا تعداد بغیر نوٹس گھٹا ، بڑھا سکے ۔ ۵۔ مقررہ تاریخ کے بعد ٹینڈر وصول نہیں کیا جائے گا۔اور نہ ہی نامکمل ٹینڈر قابل قبول ہوگا۔ ۶۔ سپلائی کیا گئے ناقص چاول فرم اسی دن تبدیل کرنے کی مجاز ہوگی۔کال ڈپیازٹ ایک سال کے بعد واپس کی جائے گی۔ اور آرڈملنے کے 15 دن کے اندر چاول کالج ہذا میں فراہم کرنا ہو ں گے۔بڈر(ز) مقررہ آرڈ کی نقل وحمل بغیر کسی چارچز کے کالج ہذا میں پہنچانے کا ذمہ دار ہوگا۔ ۷۔ کوٹیشن کھلنے کے تین (3) ماہ تک قابل عمل رہے گی۔ ۸۔ ٹینڈرکا طریقہ کارپیپرا کے قانون 2004 کی شق نمبر 36(a) کے تحت سنگل مرحلہ ایک عددلفافہ ہوگی۔ پرنسپل پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی مانسہرہ 0997-550281/550282 فون نمبر 0997-550283 فیکس نمبر
Note
Procurement of Rice for Cadet Mess

Important Dates

Advertisement Date September 09, 2026
Closing Date & Time September 24, 2026 at 11:30 AM
Opening Time 12:00 PM

Financial Information

Bid Security 0.20
Bid Validity 90 days

Procurement & Workflow

Method Competitive Bidding
Workflow Type Standard Evaluation Process
Scroll